Read Stories تجھ سے ہی یاری ازقلم ستارہ احمد - TeenFic.Net

General Fiction

Updating

07-07-2019

تجھ سے ہی یاری ازقلم ستارہ احمد

15 likes / 320 reads
Pdf link......
https://drive.google.com/file/d/1--vuhErMGw4Gx-UzmbrfBFeXDLkrb90W/view?usp=drivesdk

"تجھ سے ہی یاری" تھوڑی بہت موڈیفیکیشن کے بعد آپ کی خدمت میں موجود ہے۔۔۔۔یہ میرا پہلا ناول ہے اور میں نے بہت پیار و محبت سے اسے لکھا ہے۔۔۔۔اللہ کے کرم سے آج میں اسے یہاں پبلش کرنے جارہی ہوں۔۔۔۔امید کرتی ہوں یہ آپ کو بہت پسند آۓ گا۔۔۔۔۔
یہ ناول دوستی پر مبنی ہے۔۔۔۔ایک ایسی دوستی،ایسی وفا جو آج ناپید ہو چکی ہے۔۔۔۔۔
یہ ٹراٸینگل لو اسٹوری بھی ہے۔۔۔۔جس میں محبت کا پروان چڑھنا،درد،تکلیف،وفاداری اور بہت کچھ سیکھنے کے لیے بھی موجود ہے۔۔۔۔
میں جب بھی کوٸ ناول لکھنا شروع کرتی ہوں تو اس وقت میرے دماغ میں وہ سبق ہوتا ہے جو میں آپ سب تک پہنچانا چاہتی ہوں۔۔۔۔
کیونکہ میرا ماننا ہے کہ راٸیٹر تو بہت ہیں لیکن ایک اچھا راٸیٹر وہی ہے جو آپ کو اپنی کہانی کے زریعے کچھ سکھا جاۓ۔۔۔۔کچھ آپ میں بھی منتقل کر جاۓ۔۔۔کچھ آپ پہ بھی اثر چھوڑ جاۓ۔۔۔۔۔
اب میں اس میں کتنی حد تک کامیاب رہی ہوں یہ آپ سب ہی مجھے بتاٸیں گے۔۔۔۔
ایک راٸیٹر اپنے ریڈر کو بہت کچھ دیتا ہے۔۔۔لیکن اس سے صرف حوصلہ افزاٸ کی توقع رکھتا ہے۔۔۔۔
تو آپ سب مجھے وٹ اور کمنٹ ضرور کریے گا تاکہ مجھے پتا چلے کہ میں کس حد تک کامیاب رہی ہوں۔۔۔۔
شکریہ
آپ کی ر
May be you like?