Lal Ishq
لال عشق ازقلم ام حبیبہ لال عشق یہ کہانی کسی کی ذاتی زندگی نہیں یا کسی ڈرامہ کی کاپی نہیں ہے بلکہ یہ ایک سوچی ہوئی کہانی ہے جو بذات خود میری اپنی تحریر ہے..محبت کے دہلیز پر قدم رکھنے والی یہ چار شخصیت کی کہانی ہے۔۔جن میں سے تین کی زندگی ایک راز سے جڑی ہے۔۔اس راز نے تین شخصیت کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے، پہلا کردار اپنی قسمت کے آگے جھکے گا، دوسرا کردار اپنی محبت میں ناکام ہوگا، تیسرا کردار ہوگا اپنی جان سے آزاد، اور چوتھا کردار کریگا ان سب کی قسمت پر راج۔۔۔محبت کی یہ انوکھی کہانی کا آغاز بہت جلد کرونگی، بہت جلد یہ ناول آپکے سامنے پیش کرونگی امید کرتی ہوں کہ یہ ناول یہ کہانی آپکو ضرور پسند آئیگی۔۔"عشق کا رنگ لال ہے یا عشق ہی لال ہے"…