jiyarananovels
جنونیت ہے یہی Season 2(بقلم جیاءرانا)

جنونیت ہے یہی Season 2(بقلم جیاءرانا)

3,427 261 25

میرا پہلا ناول جنونیت ہے یہی'جس کو آپ سب کے پیار اور محبت نے مجھے آگے بڑھانے کا موقع دیا ہے۔اس وجہ سے میں نے سیزن 2 لکھنے کے بارے میں سوچا۔اب ہم ہانیہ عثمان اور عاقب علی شاہ کی کہانی کے ساتھ ساتھ ارسلان علی شاہ کی کہانی کو بھی مکمل کریں گے۔لیکن یاد رہے اس دفعہ میں عالیہ کا کردار ایک ہیروئن کے طور پہ پیش نہیں کروں گی۔ہم ناول کے سیزن 2 میں کچھ تبدیلی لائیں گے۔جی ہاں ارسلان علی شاہ کی ہیروئن کی تبدیلی۔میں چاہوں گی ارسلان کی طرح اس کی ہیروئن کا کردار بھی منفرد سا ہو۔عالیہ کا کردار بلکل معمول اور سادہ سا ہے۔سیدھی سی بات ہے مجھے عالیہ کا کردار پسند نہیں۔چلیں اب ایک نئی کہانی کے ساتھ ناول کا آغاز کرتے ہیں۔ناول وہی ہے'کہانی وہی ہے'کردار بھی وہی ہیں'بس ایک کردار کا اضافہ ہوگا۔جزاک اللہ!…

"جنونیت ہے یہی" از جیا رانا(✓Completed)

75,541 4,687 42

یہ میرا پہلا ناول ہے امید کرتی ہوں آپ سب کو پسند آۓ۔۔۔…

"محبت" بقلم جیاءرانا(✓Completed)

5,564 458 22

یہ "محبت" وہ کہانی جو کہ میری آنکھوں کے سامنے سے گزری ہے۔یہ کہانی حقیقت پر مبنی ہے،جس کو میں ناول میں لکھے اپنے الفاظوں کے ذریعے آپ سب کے سامنے پیش کرنا چاہوں گی۔اس کے کردار تو حقیقی ہیں لیکن نام فرضی۔یہ وہ کہانی ہے جس میں،میں نے اپنی نظروں کے سامنے ایک لڑکی کو ٹوٹ کر بکھرتے دیکھا ہے۔میں نے اسے لوگوں کے زہر اگلتے الفاظ سن کر ریزہ ریزہ ہوتے دیکھا ہے۔وہ اس مصیبت و غم سے گزر رہی تھی جس میں اس کا کوئی ہاتھ نہ تھا۔وہ بےقصور ہو کر بھی قصوروار کہلائی گئ۔ایک شخص کے دباؤ میں آکر وہ ایک غلط کام تو کر بیٹھی تھی جس کا خمیازہ وہ اس کے ساتھ خود بھی بھگت رہی تھی۔یہ کہانی اس لڑکی کی ہے جس نے رنج کا سفر طے کرتے ہوۓ محبت کی منزل کو پا لیا۔یہ کہانی ہے اس لڑکے کی جو ایک لڑکی کی محبت میں اپنے خاندان اور معاشرے سے لڑ گیا تھا۔ہاں یہ وہی شخص تھا جس کی وجہ سے وہ ہر غم میں مبتلا رہی تھی لیکن یہی وہ شخص تھا جس کی وجہ سے اس نے "محبت" لفظ کے معنوں کو جان لیا۔محبت تو سب کرتے ہیں لیکن اس کا حق کوئی کوئی ہی ادا کر پاتا ہے۔یہ کہانی ہے ایمن اور حدید کی!…

"انجان" از جیا رانا(✓Completed)

7,003 22 1

"ہے یہ بھی کچھ الگ سی کہانی,پیار کی کہانی,عشق کی کہانی,جنون کی کہانی,یہ ہے آہل اور زعیمہ کی کہانی,یہ ہے زویا اور صائم کی کہانی,ان کے پیار کی کہانی,ان کے ملنے کی کہانی,یہ ہے ان کی امریکہ کے شہر میامی میں ملنے کی کہانی,یہ ہے ان چاروں کی پیاری سی اور انوکھی سی کہانی,یہ ہے ان "انجان" لوگوں کے ملنے کی کہانی۔"…